۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
نوروز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نوروز کی خصوصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

ما مِن یَومِ نَیروزٍ إلاّ و نَحنُ نَتَوقَّعُ فِیهِ الفَرَجَ لأِنَّهُ مِن أیّامِنا و أیّامِ شِیعَتِنا

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

کوئی نوروز نہیں ہے مگر یہ کہ ہم اس روز قائمِ آلِ محمد عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کے منتظر ہوتے ہیں کیونکہ نوروز ہمارے اور ہمارے شیعوں کے ایام میں سے ہے۔

مستدرک الوسائل، ج 6، 352

تبصرہ ارسال

You are replying to: .